الیکشن کمشن نے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کرانے کی یقین دہانی کرا دی

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی منظور کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم اورجماعت اسلامی کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیا ہوا تھا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں