اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔