سیہون میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا

مختلف دیہاتوں میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، تمام متاثرہ افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی ہے.

نجی ٹی وی کے مطابق سیہون کے مختلف دیہاتوں میں سانپ کےکاٹنےسے 97 افراد زخمی ہوگئے۔ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے سانپ کے ڈانے کے واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ز خمی 97 افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں