وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ذرائع کے مطابق وزارت صحت نےمتعدد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظوری کے لیے پیش کی تھی۔ڈریپ نے 40سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت صحت کو بھجوائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں