شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہبازگل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شہباز گل کا بیان ریکارڈ کرکے 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بخشی خانے بھجوا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں