کراچی یونیورسٹی کے قریب وین میں اگ لگ گئی ہے، جس کے فوری بعد ریکسیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دھماکا غیر ملکی گاڑی پر ہوا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے، دھماکا چائینیز انسٹیٹویٹ کے گیٹ پر دھماکا ہوا ہے۔