عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے اسٹیٹس کو تبدیل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ٹویٹر ہنڈل کی پروفائل میں تبدیلی کر دی، عمران خان نے ٹویٹر ہینڈل کی پروفائل پر وزیراعظم کی بجائے “سابق وزیراعظم پاکستان“ لکھ دیا۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس لگا دیا۔