ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

مغربی استعمار کے خلاف اسلامی ممالک کا اتحاد، پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل، ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام کے حوالے کرنا ان کے وہ کارنامے ہیں جو انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں