اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کےلیے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم عمران خان نگران وزیراعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور وزیراعظم اپوزیشن لیڈرکی مشاورت سے نگران وزیراعظم کااعلان کریں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق خط لکھ کرآئینی ضرورت کو پورا کیا جا رہا ہے۔