وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روزاسلام آباد میں دونوں وزراءاعلیٰ کے درمیان ملاقات ہوئیں ملاقات میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان مسائل پر گفتگو ملاقات میں پانی اور فشریز کے مسائل پر بھی بات چیت کی دونوں وزراءاعلیٰ نے صوبوں کے درمیان مسائل کا مل جل کر حل کرنے پر اتفاق دونوں حکومتیں مل جل کر کام کریں گی۔