عمران خان اور گورنر سندھ کی بنی گالا میں ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے بنی گالا میں ون آن ون ملاقات کی۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے وزیراعظم عمران خان کو ایم کیو ایم پاکستان سے ہونے والی ملاقات پر بریف کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہمارے نمبر پورے ہیں، اپوزیشن کو شکست دیں گے۔

ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور پی ٹی آئی جلسے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں