تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں: شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے۔

شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد انٹرنیشنلی اسپانسرڈ پلان ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن والے صرف کرائے کے بروکر ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں