سابق چیف جسٹس پاکستان بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی ایوارڈ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ 2022 کیلئے نامزد ہوگئے۔

انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف جسٹس ایکسیلنس نے آصف سعید کھوسہ کو اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کو ایوارڈ دینے کی تقریب آئندہ چند ہفتوں میں ہالینڈ میں منعقد ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں