ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی تبادلہ مارکیٹس میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار  کی بندش پر  انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 16 پیسے ہے۔

ادھر  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 40 پیسے کم ہو کر  177 روپے 10 پیسے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں