وزیر تعلیم پنجاب نے صوبے میں تمام اسکولز معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے بیان میں کہا کہ کل سے پنجاب بشمول راولپنڈی کے تمام اسکولز معمول کے شیڈول کےمطابق کھل جائیں گے۔
مرادراس کے مطابق فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا،کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس اوپیز پر عمل درآمد ہرصورت یقینی بنائے جائیں۔
ANNOUNCEMENT
All Public and Private schools of Lahore and Rawalpindi to return to their normal schedule starting tomorrow February 16, 2022 along with the rest of the Punjab. Please follow COVID SOPs issued by the government.— Murad Raas (@MuradRaasMR) February 15, 2022