گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کو ماہانہ 25 لاکھ روپے تنخواہ مل رہی ہے.
گورنر اسٹیٹ بینک کو فرنشڈ گھر یا اس کے برابر کرایہ اور مرمتی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں.
گورنر اسٹیٹ بینک کو 600 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے.
گورنر اسٹیٹ بینک کے بچوں کی 75 فیصد فیس ادا کی جاتی ہے.
گورنر اسٹیٹ بینک کو مفت لینڈ لائن، موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے.
گورنر اسٹیٹ بینک 4 ملازمین رکھ سکتے ہیں اور ہر ملازم کی تنخواہ 18 ہزار روپے ماہانہ ہے.
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اس سے پہلے 18 سال IMF میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں.