ملتان: فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے ہوئی  اور واقعے میں 2  افراد متاثر بھی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں