تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک

تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے۔

منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 4 ہزار کیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 37 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 6 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک ہے، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 700 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 6 لاکھ 07 ہزار ، منگلا میں 7 لاکھ 62 ہزار اور چشمہ میں 98 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 14 لاکھ 67 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں