حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔
عام تعطیل کا اعلان سابق وزیراعظم شہید بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔