مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ لوگوں کی ملکیت اور قیادت میں.
یہ آئین پاکستان کے ذریعے ضمانت دیے گئے بنیادی حقوق کی جدوجہد میں ایک اہم واقعہ ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ میں حکومت سے کہتا ہوں کہ عوام کی آواز سنیں اور ان کے مسائل کو فوری حل کیا جائے.
An ongoing protest at Gwadar represents a new chapter in our country. Owned & led by people, it is a watershed event in the struggle for the basic rights guaranteed by the Constitution of Pakistan. I ask the Govt to listen to people's voice & address their problems immediately!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 15, 2021