کراچی پولیس کی جانب سے گلستان جوہر بلاک15 میں شادی ہال پر چھاپہ مارا گیا۔
گرفتاری کے بعد پولیس نے شادی ہال کو سیل کر دیا گیا جبکہ ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
لاک ڈاؤن میں پابندی کے باوجود شادی ہال میں غیرقانونی طور پر شادی کی تقریب جاری تھی