گینیز ورلڈ ریکارڈ، شہروز کاشف کو سرٹیفکیٹ مل گئے

کوہ پیما شہروز کاشف کو دو گینیز ورلڈ ریکارڈ کے سرٹیفکیٹ مل گئے، شہروز کاشف نے دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے پر گینیز ورلڈ ریکارڈز قائم کئے۔

شہروز کاشف بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ اور دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔

کوہ پیما شہروز کاشف نے 19 برس 138 دن کی عمر میں ریکارڈ قائم کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں