کراچی میں‌اسٹریٹ کرائم میں‌پھر سے اضافہ ، راہ چلتی خاتون سے سونے کی چین چھین کر فراد

شہرِ قائد کے علاقے گلشن اقبال میں دو ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون سے سونے کی چین چھین لی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان آتے ہیں اور راہگیر خاتون کے گلے سے چین چھیننے کی کوشش کرتے ہیں، اس دوران خاتون نے مزاحمت کی تو ملزمان نے اسے تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ ملزمان خاتون سے سونے کی چین چھین کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں