پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں ، پاکستان افغان عوام کی بہت عزت کرتا ہے۔

اسد قیصر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کوافغانستان کے مشکل حالات میں اپنا کردار اداکرناچاہیے ، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں