ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیرومرمت کےمنصوبے3ارب 40کروڑ روپے سےمکمل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جھنگ روڈ ماڈل بازار کی تعمیر ومرمت پر 18 کروڑ روپے خرچ ہوں گے ، پینے کےصاف پانی اورنکاسی آب کے19منصوبے 4ارب روپے سےمکمل ہونگے ، میں اس معاملے کو دیکھتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں