ایبٹ آباد:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں بٹگرام کی رہاشی خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں میں 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں جبکہ تمام بچے اور خاتون صحت مند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 7 جڑواں بچوں کو جنم دینے والی 34 سالہ رخسانہ اور یار محمد پہلے سے 2 بچیوں کے والدین ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں