یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

مہنگائی کی چکی میں پسے غریبوں کیلئے ایک اور بری خبر ، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر پانچ لیٹر کوکنگ آئل کا پیکٹ463روپے بڑھا دیا گیا ہے ۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں