وزارت مذہبی امور اور پاکستان علماء کونسل کے تعاون سے اقلیتوں اور خواتین کے حقوق تعلیمات مصطفیٰ ﷺ کی روشنی میں سیمینار کل مورخہ 13 اکتوبر کو ہو گا.
سیمینار سے علماء و مشائخ ، اقلیتوں کے نمائندے ، اسلامی ممالک کے سفراء، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز، رابطہ عالم اسلامی کے نمائندے سعد الحارثی اور نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی خطاب کریں گے۔