12ربیع الاول انسانی تاریخ میں عظیم دن ہے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ 12ربیع الاول انسانی تاریخ میں عظیم دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اکرم ﷺکوتمام جہانوں کیلئےرحمت بناکربھیجا، آج کےدن ہم حضوراکرمﷺ کےساتھ وفاکےعہدکی تجدیدکرتےہیں۔

نورالحق قادری نے کہاکہ وزیراعظم جوکام آج کررہےہیں، یہ 70 سال پہلےہوناچاہیےتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں