10 محرم الحرام کو ویکسینیشن سینٹرز بند رہیں گے،این سی او سی ویب ڈیسک اگست 17, 2021August 17, 2021 111 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ این سی او سی کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیہ کہ مطابق کہا گیا ہے کہ 10 محرم الحرام کو پورے پاکستان میںکورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے. اور 11 محرم الحرام کو معمول کے مطابق کھیلیں گے.