یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کو دینا چاہیے تھا: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ زرداری کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تشریف نہیں لائے، استعفیٰ ان کا بھی بنتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما لیڈر شپ کے کرتوتوں سے پریشان ہیں۔

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں