یشما گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔


اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

یشما گل کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویرکو جہاں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا تو وہیں بہت سے صارفین ادکارہ کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں