ایک اور پاکستانی کوہ پیما واجداللہ ناگری لا پتہ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واجد اللہ ناگری ساتھی کوہ پیمائوں کے ساتھ راکاپوشی چوٹی سر کرتے واپسی پر لاپتہ ہو ئے، کوہ پیما واجد اللہ ناگری کے ہمراہ جمہوریہ چیک کے پیٹر اور جیکب بھی ہیں، واجد اللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی شام راکا پوشی سر کیا۔واجداللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی شام راکا پوشی سر کیا ،تینوں کوہ پیما 6900-M بلند چوٹی سر کر نے کے بعد واپسی کے سفر پر تھے ۔
واضح رہے کہ واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنیوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما ہیں۔واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی تھی