پشاور کی کشمالہ امجد سرجیکل آنکولوجی میں دوسری فیلوشپ کا امتحان پاس کرنے والی ملک کی پہلی ڈاکٹر بن گئیں۔
ڈاکٹر کشمالہ امجد تھائی رائیڈ سرجری، خوراک کی نالی، معدہ، آنتوں، لبلبہ، پتہ، جگر اور گردے کے کینسر کے مریضوں کا علاج کر چکی ہیں۔
پاکستان میں پہلی سرجیکل آنکولوجی ڈاکٹر بننے پر کشمالہ کے اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں۔