کراچی میں ’گرین میراتھن‘ کا اہتمام، خواتین،مرد، بچوں اور بزرگوں کی بھر پور شرکت

کراچی میں ’گرین میراتھن‘ کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد صاف اور سرسبز کراچی اور صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا تھا۔

5 اور 10 کلو میٹر کے دو حصوں پر مشتمل ایونٹ میں خواتین،مرد، بچوں اور بزرگوں نے بھرپور شرکت کی۔

جیو نیوز کے اینکر محمد جنید بھی میراتھن میں دوڑے۔ انہوں نے 10 کلو میٹر کیٹیگری میں حصہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں