ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے) دسویں جماعت (سائنس گروپ) (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔
کراچی بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) سائنس گروپ (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کردیا جائے گا۔
میٹرک کے نتائج کے سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اپنے نتائج بی ایس ای کے کی ویب سائٹ (www.besk.edu) پر دیکھ سکتے ہیں۔