پاکستان ٹیلی وژن اسپورٹس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے۔
ڈاکٹر نعمان نیاز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی یادگار تصاویر شیئر کیں۔
My father Lieutenant General Hamid Niaz 19th PMA Long course has passed away, aged 86 years. Not only a father he was a man highest on integrity & honesty.A real man, he was. I am a popper without him. I can’t imagine he has left us 🙏 pic.twitter.com/t61meiFOsF
— Dr. Nauman Niaz (@DrNaumanNiaz) December 7, 2021
ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں نعمان نیاز نے کہا کہ ’میرے والد لیفٹیننٹ جنرل حامد نیاز 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔‘
نعمان نیاز نے کہا کہ ’میرے والد ناصرف ایک باپ بلکہ دیانتداری اور دیانت کے اعتبار سے اعلیٰ ترین اور ایک حقیقی انسان تھے۔‘
اُنہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ہمیں چھوڑ گئے ہیں۔‘
اس سے قبل نعمان نیاز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’میں گھر واپسی کی پرواز میں سوار ہونے کا انتظار کر رہا ہوں، میرے والد، دوست اور ایک ایسا شخص جس نے میری بدحالی سے گزرنے میں میری مدد کی وہ وینٹی لیٹر پر ہے۔‘
I sit at the Heathrow waiting to board the flight back home. My father, a benefactor, friend & someone who helped me live through my malignancy is on ventilator. I am not strong. I am a frail erring human. I beg for your prayers. Hate me. My dad has just been an impeccable man 🙏
— Dr. Nauman Niaz (@DrNaumanNiaz) December 7, 2021