پی آئی اےکی ملائیشیا جانیوالی پرواز مسافروں کا سامان اسلام آباد چھوڑ گئی

قومی ائیرلائنز (پی آئی اے)کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانےوالی پرواز 30 سے زائد مسافروں کا سامان اسلام آباد ہی میں چھوڑ گئی۔

سامان کے اسلام آباد میں ہی رہ جانےکا علم اس وقت ہوا جب پرواز کے کوالالمپور پہنچ چکی تھی۔

پی آئی اے حکام نے مسافروں سے سامان آج رات کوالالمپور پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے کوتاہی کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں