پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوری دہشتگرد ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوری دہشتگرد ہے۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو بلدیاتی نظام پر ڈاکہ پہلی بار نہیں ملا، اس ڈاکے میں 2013 میں ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کا ساتھ بھی دیا۔

واضح رہے کہ پاک سر زمین پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے گزشتہ روز ڈی سی آفس کورنگی کے سامنے سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں