محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ صوبے کے بالائی اوروسطی علاقوں میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جنوبی اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا