پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن 15 ستمبرکومنایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن ”ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ” 15 ستمبرکومنایا جائیگا.

اس دن کے منانے کا مقصد جمہوریت کیلئے عوامی شعور بیدار کرنا اور غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کیلئے آواز بلند کر نا ہے اس دن کی مناسبت سے احمدیار، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام آگاہی سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملکی ترقی میں جمہوریت کے کردار اوراہمیت پر مقررین روشنی ڈالیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں