پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں‌کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی رہی

تیزی کے باعث100 انڈیکس 47ہزار کی حد عبور کرگیا .

مارکیٹ573 پوائنٹس کے اضافے سے47 ہزار198پر بند ہوئی.

دن بھرمجموعی طورپر392 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا.

218کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 159 کے شیئرز میں کمی کی .

آج تیزی کے باعث مارکیٹ میں 1عشاریہ 23فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں