ٹک ٹاک سٹارعائشہ اکرم کے ساتھ بدسلوکی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

لاہور گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاک سٹار سے بدسلوکی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، عدالت نے ریمبو کے ساتھی ملزم صدام حسین کی ضمانت منظور کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کےایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے کیس کی سماعت کی جس دوران دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونےکے بعد عدالت نے ریمبو کے ساتھ صدام حسین کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں