گزشتہ روز ڈی سی آفس وہاڑی میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے نامعلوم چور عینک لے اڑے تھے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں ڈی سی آفس کے باہر نصب قائد اعظم کے مجسمے پر نامعلوم چوری عینک لے اڑے تھے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقع کی تحقیق کے ساتھ ساتھ قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک لگانے کا حکم دیا۔
پیر کے دن ان کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔