وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں کرونا کی وجہ سے ایکٹیوٹیز کم ہوگئی تھیں .

لیکن اس گیلری کی وجہ سے دوبارہ رونقیں بحال ہوگئی ہیں.

ہمارے ملک میں بڑا ٹیلنٹ ہے ہمارے آرٹسٹس نے دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے.

ہم ملکر کلچر کی فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے.

کرونا کا زور جیسے ٹوٹتا ہوا دیکھائ دے رہا ہے اللہ کرے ایسا ہی ہو.

ہم دوبارہ موسیقی اور ایونٹس لیکر آئیں گے.

ہم ربع اول کے حوالہ سے قوالی نائیٹ کا بھی اہتمام کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں