وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق رضائے الہی سے انتقال کرگئےہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپن جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیخ رشید نے لکھا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں