وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔