وزیرِ اعظم آج ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کا اجراء کریں گے

راست پروگرام اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے شہریوں، کاروبار اور حکومتی اداروں کے مابین رقوم کی ترسیل و ادائیگی کیلئے بنایا گیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے.

راست کے تحت کم مالیت کی ریٹیل اداگیاں اور رقوم کی منتقلی ڈیجیٹل طریقے سے تیز اور سہل ہوں گی.

اس کے ساتھ ساتھ یہ مختلف مالیاتی اداروں جن میں کمرشل بنک، مائیلرو فنانس ادارے و بنک، حکومتی ادارے اور فِنٹیکس شامل ہیں کو وقت کی بچت کے ساتھ کم لاگت سے مرکزی سسٹم تک رسائی و رابط قائم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں