نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات 10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے  امتحانات 18 جون سےشروع ہوں گے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رواں سال شارٹ سلیبس کی بجائے مکمل سلیبس میں سے امتحان لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں