نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز کےکیپٹو پاورپلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔
سندھ اور بلوچستان کی جنرل انڈسٹریز کے کیپٹو پاور پلانٹس کو تین ماہ گیس نہیں ملےگی۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ گیس سپلائی کیلئے گھریلو صارفین پہلی ترجیح ہیں۔ ایکسپورٹ انڈسٹریز اور فرٹیلائزر سیکٹرکو سپلائی جاری رہےگی۔
نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز کےکیپٹو پاورپلانٹس کو گیس کی فراہمی بندسندھ،بلوچستان کی جنرل انڈسٹریز کےکیپٹوپاورپلانٹس کو3ماہ گیس نہیں ملےگی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی کیلئےگھریلو صارفین پہلی ترجیح ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایکسپورٹ انڈسٹریز،فرٹیلائزر سیکٹرکوسپلائی جاری رہےگی۔